+92-55-3868052
محکمہ برائے امور نوجوانان، کھیل، آثار قدیمہ اور سیاحت کے ساتھ مفاہمت کی یا داشت پر دستخط

محکمہ برائے امور نوجوانان، کھیل، آثار قدیمہ اور سیاحت کے ساتھ مفاہمت کی یا داشت پر دستخط

رائٹر Admin

 

مورخہ ۱۲ جون ۲۰۱۴ لاہور، فلیٹیز ہوٹل میں فروغ امن کے لیے نوجوانوں کی شمولیت اور استعداد کاری کے پراجیکٹ کے حوالے سے برگد تنظیم اورمحکمہ برائے امور نوجوانان، کھیل، آثار قدیمہ اور سیاحت کے ساتھ مفاہمت کی یا داشت پر دستخط کیے۔ اس تقریب میں کوئی سات کے قریب لوگوں نے شرکت کی جبکہ صدارت وزیر امور نوجوانان جناب رانا مشہود احمد خاں صاحب کی طرف سے میسر رہی۔

اس مفاہمت کی یاد داشت پرمحکمہ برائے امور نوجوانان، کھیل، آثار قدیمہ اور سیاحت اور برگد ادارہ برائے ترقی نوجوانان نے اس بات پر دستخط کیے کہ جنوبہ پنجاب کے چار اضلاع بشمول ملتان، بہاولپور، لودھراں اور مظفر گڑھ میں فروغ امن کے لیے نوجوانوں کی شمولیت اور استعداد کاری کے حوالے سے باہمی تعاون کو یقینی بنایا جائے گا ۔ اور دونوں پارٹیز اس بات پر متفق ہیں کہ پنجاب یوتھ پالیسی کے تحت اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ جنوبی پنجاب میں امن اور نوجوانوں کی استعداد کاری پر کام ہونا چاہیے۔

آپ کی رائے

Add your comment